• sa
    دھاگہ کاتنا
    اور 73,448 تکلوں
    1104 چرخیوں
  • sa
    People Slider
    سالانہ کپڑوں کی پیدوار
    اعلی معیار کا
    70 ملین میٹر کپڑا
  • textile
    کوئٹہ ٹیکسٹائل
    اعلی معیار اور وعدے
    کی ضمانت دیتی ہے۔

کوئٹہ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ میں خوش آمدید

کوئٹہ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ میں عمودی کاتنے اور بننے کا نظام نصب ہے جس میں 73,488 تکلے (Spindles)، 1104 چرخیوں (Rotors) اور ہوائی طاقت سے چلنے والے لومز (Airjet Looms) کام کر رہی ہیں۔ ہم جدید نظام کو استعمال کرتے ہوئے یورپ، امریکہ اور مشرق بعید میں اپنے صارفین کو رنگ اسپام اور کھلے سرے والے (Open-end) دھاگوں کی وسیع اقسام اور بُنے ہوئے کپڑے فراہم کر رہے ہیں۔

کوئٹہ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ جو پاکستان کے سرکردہ معروف اداروں میں سے ایک ہے ایسی عالمی بصارت کی حامل ہے جس کی جڑیں روایتی اقدار سے جڑی ہوئیی ہیں۔ کوئٹہ ٹیکسٹائل ملز ایسی اصولی کارکردگی کی حامل ہے جس کی بنیاد صارفین کے لئے قیمیتی تخلیقات پر ہے۔

ہمارے قوت
  • تکلے
    100,000
  • چرخیوں
    3000
  • ہوائی قوت سے چلنے والی لومز
    250
  • سالانہ دھاگے کی پیداوار
    29,000 ٹن
  • کپڑے کی سالانہ پیداوار
    70 ملین میٹر
ہمارے قوت
انتظامی اور انسانی وسائل کی ترویج ہمارے کاروبار کا جزو لازم ہے۔

تسلسل کے ساتھ ضروری تربیت اور ترقی کا پروگرام جاری رہتے ہیں تا کہ ہماری تیم بدلتے ہوئے حالات نبرد آزما ہو سکے۔

تجارتی شعبہ جات

کوئٹہ ٹیکسٹائل ملز معاشرے کی سماجی ذمے داریوں میں حصہ لیتے ہے اور کئی فلاحی پروجیکٹس میں باقاعدہ طور پر شرکت اور ان کی کفالت کرتی ہے۔ ان چند سرگرمیوں میں درج ذیل شامل ہیں:

  • کوٹری میں عام لوگوں کو صاف ستھرا پینے کا پانی مہیا کرنے کے لئے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگایا گیا۔
  • کمپنی کی تمام مزدور طبقے کے بچوں کو مفت تعلیمی سہولیات دی جا رہی ہیں۔
  • لوگوں کی فلاح کے لئے ایک بڑا آنکھوں کا کلینک قائم کیا گیا ہے۔
  • کوٹری کے قریب ہسپتال میں ایک آپریشن تھیٹر بنایا گیا ہے۔
  • پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں زلزے سے متاثر افراد کے لئے ایک وقف کلینک اور آپریشن تھیٹر بنایا گیا ہے۔
 

 

سوت کاتنہ

خام کپاس صوبے پنجاب کے بہترین پیدواری علاقوں سے منتخب کی جاتی ہے۔ پورے سال کے لئے مطلوب کپاس کی دستیابی کے بہترین وقت میں حاصل کر لیا جاتا ہے تا کہ اس کی پورے سال تسلسل کے ساتھ اعلی معیار کی فائبر کی فراہمی جاری رہے۔

ہم اپنے صارفیں کو آلودگی کے پاک دھاگہ (سوت) اور کپڑا فراہم کرتے ہیں۔ مصری غزا، امریکہ فائبرمیکس اور مغربی افریقی نژاد کاٹن ہمارے مصنوعات میں مختلف النوع مصنوعات کا اہم اضافہ ہے۔ خام مال کی معیار کو خاص طور پر فائبر ٹیسٹن لیب میں جانچہ جاتا ہے، جہاں پر بشمول HVI 1000 سمیت جدید کاٹن ٹیسٹنگ (کپاس کے آزمائشی) مکمل آلات دستیاب ہیں۔

ہم دھاگہ (سوت) کے درج ذیل پیدوار کرتے ہیں:

  • رنگ سپان کارڈڈ اور کومبڈ یارن
  • اسکف ہورسٹ آٹو کورو اوپن اینڈ (کھلے منہ والی) یارن
  • رائیٹر K-44 کمپیکٹ کوم 4 یارن
  • لائک کور سپم یارن
  • سلب یارن
  • بامبو / کاٹن بلینڈڈ یارن
  • فلیکس لیننن / کاٹن بلینڈڈ یارن
  • TFO پائلڈ یارن
  • یارن بذریعہ رجنریٹڈ کاٹن
  • پولیسٹر / کاٹن یارن
ma

% یوسٹر معیار

ہماری دھاگا (سوت) بہترین 5% یوسٹر معیار کے مطابق ہے۔ ہماری ہر شپمنٹ کو لیب سے چانچہ جاتا ہے۔

کوالٹی کنٹرول (معیار کی جانچ)

ہمارے بُننے والے کے پلانٹ کے اندر ہمارے اپنے سوت (دھاگے) کا استعمال سے ہمیں کے معیار اور کارکردگی سے متعلق فوری معلومات حاصل ہوتی ہے۔

دھاگا کاتنیکی مشین (Spinning Machine)کی تفصیلات

ہمارے دھاگا کاتنے کی مشین کا تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

 

 

کپڑا بُننے کا عمل

ہمارے بُننے کا ڈویژن (حصہ)، جو کہ 250 تسداکوما ائیر جیٹ لومز کے ساتھ جدید بگنر بیک پروسس سے آراستہ ہے، میں آخری مرحلے کی ملبوسات اور گھریلو ٹیکسٹایل کی صنعت کا کپڑا تیار کیا جاتا ہے۔

ملبوسات کی مارکیٹ کے لئے 76" تک کی چوڑائی والا کپڑا اسٹریچ ٹوئل اور ساٹن سے مروجہ ڈئزائن تک، ڈبل فیس فیبرک اور مول اسکن کو اپنی کاتنے والی مشینوں سے اعلی معیار کے سوت سے تیار کیا جاتا ہے۔ چھ کلر والی ڈوبی لوم ہمیں یارن ڈائیڈ کپڑا کی وسیع اقسام کی تیاری کو ممکن بناتی ہے۔

"128 تک کے زیادہ چوڑائی والے کپڑے، مثلا پوپلین، زیادہ دھاگوں والی ساٹن( T-200تا T-800 چار پک انسرشن) کو اعلی معیار کی مصری غزا اور پوما کپاس سے تیار کیا جاتا ہے۔ ہم اپنی کارگزاری اور اعلی کارکردگی کے اہداف کے حصول کے لئے جدید طرز کو بروئے کار لاکر اعلی سطح کا اعتبار قائم کرنے کی جدوجہد کر تے ہیں۔ پچھلی تین دہائیوں میں ہماری مصنوعات معیار سے متعلق شعور رکھنے والے آخری صارفین کے لئے سب سے پہلا انتخاب رہیں ہیں۔ ہماری کپڑے کی امریکہ، یورپ مثلا کیپ، لیوی، ٹومی ہائیفیگر، گیس جینز، نیکسٹ اور زارا جیسے فیشن ہاوسز کے معیار کے مطابق ہے۔

ma

جدید طرز سے آراستہ کپڑے کی لیب

ہمارے کمپنی کی اندورنی لیبارٹری کپڑے کی جانچ کی جدید ترین الات اور صلاحیت کی حامل ہے، اعلی معیار کے کپڑے کی پیدوار میں مدد گار ہیں۔

معیار کی جانچ

کپڑے کو انتہائی معیار کے جانچ کے طریقے سے گزار جاتا ہے تا کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ہمارا کپڑا اعلی معیار کے مطابق ہے اور یہ معیار برقرار ہے۔

کپڑا بننے والی مشین (Weaving Machine)کی تفصیلات

ہماری کپڑا بننے والی مشین کی تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔

ہماری مصنوعات

کوئٹہ ٹیکسٹائل ملز لمیٹڈ اعلی معیار کا سوت اور کپڑا تیار کرتی ہے جن میں آرگنک کاٹن، ٹینسل، بامبو یارن، ری جنریریٹڈ کاٹن یارن، سلب اور کومپیکٹ یارن شامل ہیں۔

 

 

رابط کریں

فراہم کردہ رابطے کے معلومات کے ذریعے بلا جھجک رابطہ کریں۔

رابطے کی تفصیلات
نادر ہاوس، گرانڈ فلور
آئی آئی چندریگر روڈ،
کراچی 74000، پاکستان

4334 3241 21 92 +
9593 3241 21 92 +
www.QuettaGroup.com
sales@QuettaGroup.com
رابط کریں